شورکوٹ(نامہ نگار)شورکوٹ وزیر اعلی پنجاب ہدایات انصاف کی فوری فراہمی تحصیل شورکوٹ کے حفیظ الرحمن وغیرہ کو ایک سال بعد اپنی جائیداد کا قبضہ مل گیا
شورکوٹ(نامہ نگار)شورکوٹ وزیر اعلی پنجاب ہدایات انصاف کی فوری فراہمی
تحصیل شورکوٹ کے حفیظ الرحمن وغیرہ کو ایک سال بعد اپنی جائیداد کا قبضہ مل گیا
تنازعہ حل کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تحصیل شورکوٹ چکنمبر 6 گھگھ دو ایکڑ سات مرلے سے جزوی سات مرلے زمین کو واگزار کروا کر حفیظ الرحمن وغیرہ کے حوالے کر دیا گیااسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر و نائب تحصیلدار محمد افضل قانونگوئ شورکوٹ کینٹ کی سربراہی میں زمین کو واگزار کروایا گیا
پیرا فورس ،ریونیو عملے،پولیس اور دیگر اداروں نے آپریشن میں حصہ لیا یاد رہے تنازعہ حل کمیٹی کے کل کے فیصلے پر عملدرآمد کرواتے ہوئے قبضہ اصل حقداران کے حوالے کیا گیا ہے