November 17, 2026

جھنگ ( ) آل پاکستان پی، ڈبلیو، ڈی ورکرز یونین بلڈنگ سب ڈویژن جھنگ کے الیکشن میں ملک محمد اجمل چیئرمین منتخب ھو گئے، اس موقع پر مبشر رحمان چیئرمین ورکرز یونین بلڈنگ ڈویژن جھنگ ،

IMG-20251130-WA0037

جھنگ ( ) آل پاکستان پی، ڈبلیو، ڈی ورکرز یونین بلڈنگ سب ڈویژن جھنگ کے الیکشن میں ملک محمد اجمل چیئرمین منتخب ھو گئے، اس موقع پر مبشر رحمان چیئرمین ورکرز یونین بلڈنگ ڈویژن جھنگ ، بلال اشرف وائس چیئرمین، چوہدری عدنان، علی رضا، صفدر حسین، مہر ندیم کھچیانہ سیال، مہر قیصر گھمنانہ سیال، محسن اقبال، کاشف اسحاق، محمد وقاص، اور بلال ایوب اور دیگر نے ملک محمد اجمل کو چیئرمین پی، ڈبلیو، ڈی ورکرز بلڈنگ سب ڈویژن جھنگ منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب چیئرمین نوجوان، متحرک اور بھر پور صلاحیتوں کے مالک ہیں، اور ہمیں امید ھے کہ ملک محمد اجمل پی، ڈبلیو ڈی ورکرز کے مسائل اور مشکلات کو حل کروانے کے لیے آپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کریں گے، اور ان کے دیرنیہ مسائل کو حل کروائیں گے، نو منتخب چیئرمین بلڈنگ سب ڈویژن جھنگ ملک محمد اجمل نے ورکرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، اور ورکرز کے تمام مسائل حل کروانے کے لیے بھرپور جدوجہد کریں گے، #