اسلام اباد تھانہ ابپارہ کا دروازہ شہریوں کے لیے بند تالا لگ گیا
اسلام اباد تھانہ ابپارہ کا دروازہ شہریوں کے لیے بند تالا لگ گیا
ایس ایچ او تھانہ ابپارہ پولیس اسٹیشن سے غائب ایس ایچ او کا موبائل نمبر بند
سینکڑوں کی تعداد میں شہریوں کے موٹر سائیکلز بند کر کے شہریوں کے لیے مشکلات کھڑی کرنے کا معاملہ
شہری نے بتایا کہ تمام تر کاغذات موجود ہیں مگر پولیس موٹر سائیکل نہیں دے رہی اور کہا یہ جا رہا ہے کہ ائی جی کا حکم ہے کے پی ٹی ائی کے جلسے کو ناکام کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ موٹر سائیکلز کو بند کرنا ہے
پولیس اسٹیشن کے باہر شہریوں کی لمبی قطاریں گیٹ پر موجود سنتریوں نے دروازہ بند کر دیا شہری پریشان