November 17, 2026

*ائیر مارشل (ر)جواد سعید کو امریکہ میں مقیم بھائی کو حساس معلومات دینے پر چودہ سال کی سزا*

Screenshot_2025-11-29_092948

*ائیر مارشل (ر)جواد سعید کو امریکہ میں مقیم بھائی کو حساس معلومات دینے پر چودہ سال کی سزا*

انکے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی 24 جنوری سے 27 جنوری 2024 تک جاری رہی جس کے نتیجے میں انھیں ابتدائی طور پر 14 سال قید کی سزا سنائی گئی اور اب اپیل چل رہی ہے، فیملی کا بتانا ہے کہ ائیر مارشل مبینیہ کرپشن کی نشاندہی کررہے تھے