ایران نے “جلجالہ” نامی ایک نیا ڈرون مخالف ہتھیار متعارف کرایا ہے۔یہ ہوا میں دفاعی بارودی سرنگ کی طرح کام کرتا ہے۔اسے 350 میٹر کی بلندی تک داغا جا
ایران نے “جلجالہ” نامی ایک نیا ڈرون مخالف ہتھیار متعارف کرایا ہے۔یہ ہوا میں دفاعی بارودی سرنگ کی طرح کام کرتا ہے۔اسے 350 میٹر کی بلندی تک داغا جا سکتا ہے۔ ہر بارودی سرنگ 5 میٹر کے دائرے میں دھماکہ کر سکتی ہے اور اس کے ٹکڑے 15 میٹر تک اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ یہ کم اڑنے والے ڈرونز کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔