October 28, 2026

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرار، ترجمان پولیس

IMG-20251129-WA0358

ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں پولیس مقابلہ، 01 منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار، 02 فرار، ترجمان پولیس

ہارون آباد پولیس فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت غلام فریدکے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس

ہارون آباد ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور 02 کلو سے زائد چرس برآمد، ترجمان پولیس

ہارون آباد گرفتار ملزم منشیات کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ترجمان پولیس

ہارون آباد ملزم اپنے ساتھیوں کے ساتھ منشیات اور اسلحہ ناجائز لے کر جا رہا تھا، ترجمان پولیس،

ہارون آباد: فرار ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جاۓ گا، ایس ایچ او تھانہ سٹی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر۔