رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ بلوچستان زیرِ زراعت میر علی حسن زہری کے خصوصی تعاون سے ، صدرِ پاکستان محترم آصف علی زرداری کی قیادت میں ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت*
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ بلوچستان
زیرِ زراعت میر علی حسن زہری کے خصوصی تعاون سے ، صدرِ پاکستان محترم آصف علی زرداری کی قیادت میں ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت*
بلوچستان کے وزیرِ زراعت و کوآپریٹو میر علی حسن زہری کی مؤثر ہم آہنگی، خصوصی تعاون کے ساتھ، صدرِ مملکت جناب آصف علی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری کی مدبرانہ قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے، نامور قانون دان ایڈووکیٹ سلیم لاشاری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے۔
ایڈووکیٹ سلیم لاشاری، جو جسٹس (ریٹائرڈ) احمد خان لاشاری کے فرزند، جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن اور بلوچستان بار کونسل کے سابق وائس چیئرمین رہ چکے ہیں، نے کہا کہ پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جو عوامی خدمت، جمہوری استحکام اور ملک میں انصاف کے مؤثر نظام کے قیام کے لیے حقیقی معنوں میں جدوجہد کر رہی ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پیپلز پارٹی کے ایک محنتی، باصلاحیت اور ذمہ دار کارکن کی حیثیت سے اپنی سیاسی اور سماجی خدمات مزید بہتر انداز میں جاری رکھیں گے۔
وزیرِ زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری نے ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی شمولیت کا خیر مقدم