October 28, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سی ایم او عمرکوٹ سید ساجد علی شاھ کے مختلف جگہ کے دورے

IMG-20251129-WA0316

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

سی ایم او عمرکوٹ سید ساجد علی شاھ کے مختلف جگہ کے دورے

تفصیل موجب سی ايم او سيد ساجد علی شاھ اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ رجب سٹھيو اور حسن کھوسو انکروچمينٹ ٹيم نعيم درس کے ساتھ مل کر گرلس ڈگری کاليج پرنسپال کی درخواست پر کاليج کے گيٹ کے پاس کئے گئے انلروچمينٹ کو ختم کرائی۔ گئی
دوسری طرف سی ايم او سيد ساجد علی شاھ گاؤں حاجی جلو دھونکائی پہنچ کر حاجی جلو دھونکائی کے سالے اور چیئرمين الطاف دھونکائی کے مامو کوکو خان دھونکائی کی وفات پر فاتح خوانی کی اور دکھ کا اظهار کیا

اس موقعے پر چیئرمين رئيس نصير خان دھونکائی. حاجی فتح محمد کپری. انجينئر حاجی فيروز خان دھونکائی رئيس ھادی بخش دھونکائی. لعل بخش خاصخيلی اور دیگر معززين موجود تھے۔