بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ بخشن خاں پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 4 ملزمان گرفتار، ملزمان سے منشیات اور اسلحہ ناجائز برآمد ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر