ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کہاکہ 6ستمبر جزبہ ایمانی کادن ہے جب دشمنوں کو افواج پاکستان کے جوانوں نے ناک وچنے چبوائے جس کی تپش آج بھی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) 6ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے نے کہاکہ 6ستمبر جزبہ ایمانی کادن ہے جب دشمنوں کو افواج پاکستان کے جوانوں نے ناک وچنے چبوائے جس کی تپش آج بھی 2024میں بھارت تک سنائی دیتی ہے ملک کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہے پاکستان کی 22کروڑ کی عوام آج افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔