ہانگ کانگ میں بلند عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
ہانگ کانگ میں بلند عمارتوں میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی
آگ وانگ فُک کورٹ ہاؤسنگ کمپلیکس میں لگی، جو آٹھ بلاکس پر مشتمل ہے اور اس میں 2,000 رہائشی فلیٹس ہیں۔ فائر سروسز ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ انہیں ابھی تک معلوم نہیں کہ کتنے لوگ اب بھی عمارتوں کے اندر ہو سکتے ہیں۔