November 17, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

Screenshot_2025-11-27_133204

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے

پنجاب بھر میں پٹرول موٹرسائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل کی پروڈکشن بھی بتدریج مرحلہ وار بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں سرکاری اداروں کے لئے صرف الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں اور الیکٹرک موٹر سائیکل ہی خریدی جائیں گی، فیصلہ

پلاسٹک اور زہریلا دھواں پیدا کرنے والی اشیاء جلانے پر سخت سزا دی جائے، فیصلہ