November 17, 2026

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری ارشد رامے کی پوتی مہتاب ارشد رامے کی بیٹی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری آفتاب چیتا رامے کی بھتیجی

Screenshot_2025-11-27_133204

ہارون آباد*(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری ارشد رامے کی پوتی مہتاب ارشد رامے کی بیٹی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری آفتاب چیتا رامے کی بھتیجی انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد خالد محمود ہاشمی چوہدری غلام دستگیر سنی سید نوید شاہ عثمانی زاہد حسین انجم چوہدری فیصل فری رامے سیف اللہ جٹ ملک اسد ملک شہزاد افضل اویس شہزاد دبئی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے