November 17, 2026

پیلووینس (راجہ نورالہی عاطف سے) مقامی پبلک سکول میں شاندار تقریب تقسیم انعامات اور اقبال ڈے 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ ھدیٰ پبلک سکول اینڈ انٹر کالج پیلووینس،میں منعقدہ اس سالانہ سپورٹس گالا میں

IMG-20251127-WA0394

پیلووینس (راجہ نورالہی عاطف سے) مقامی پبلک سکول میں شاندار تقریب تقسیم انعامات اور اقبال ڈے 2025 کا انعقاد کیا گیا۔ ھدیٰ پبلک سکول اینڈ انٹر کالج پیلووینس،میں منعقدہ اس سالانہ سپورٹس گالا میں بچوں نے شاندار پرفارمینس کا مظاہرہ کیا۔ پرنسپل کرم الہی نے تقریب کی صدارت کی اور سیف الرحمان جسرہ ایڈووکیٹ لاہور ہائ کورٹ نے خصوصی طورپر شرکت کی۔ اس موقع پر اقبال ڈے بھی منایا گیا اور اس حوالہ سے سکول کے بچوں نے شاندار انگلش اور اردو زبان میں تقریریں کیں اور بیت بازی کے مقابلے میں بھرپور حصہ لیا۔ تقریب کے آخر میں طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے اور میڈلز پہنائے گئے۔