شورکوٹ شورکوٹ تھانہ سٹی FIR نمبر 372/21 زیر دفعہ 302 میں ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ رانا سہیل طارق نے ندیم ادریس عرف کالی تگہ قتل کیس میں آغا ارشد کو سزاۓ موت بمعہ پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور اس کے ساتھ ملزم مقدس آرائیں کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔
شورکوٹ تھانہ سٹی FIR نمبر 372/21 زیر دفعہ 302 میں ایڈیشنل سیشن جج شورکوٹ رانا سہیل طارق نے ندیم ادریس عرف کالی تگہ قتل کیس میں آغا ارشد کو سزاۓ موت بمعہ پانچ لاکھ روپے جرمانہ اور اس کے ساتھ ملزم مقدس آرائیں کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا۔