پولیس کانسٹیبل بلاول نے محبت کی عظیم داستان قائم کردی
پولیس کانسٹیبل بلاول نے محبت کی عظیم داستان قائم کردی
ماہ نور جو معذور ہے اور ویل چئیر پر زندگی گزار رہی ہے
ماہ نور سے پولیس کانسٹیبل بلاول نے شادی کرلی ہے
بلاول کا کہنا ہے کہ میں الحمداللہ ماہ نور کے ساتھ بہت خوش ہوں
یہ میری زندگی کا قیمتی اثاثہ ہے
اور میں نے کھلے دل سے ماہ نور کو قبول کیا ہے
بلاول کا کہنا ہے کہ میں معذور فاونڈیشن کے توسط سے معاشرے کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ شادی کے لئے انسان کا پرفیکٹ ہونا ضروری نہیں بلکہ دلوں میں پیار اور احساس کا ہونا ضروری ہے
معذور افراد بھی اسی معاشرے کا حصہ ہیں اس لیے ہم سب کو چاہیے کہ انکی زندگی کو خوبصورت اور پرنور بنائیں
دعا ہے اللہ عزوجل اس جوڑے کو ہمیشہ سلامت رکھے
مومنہ عباسی پریذیڈنٹ معذور فاونڈیشن