*سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ*
*سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ*
فی تولہ سونا 2ہزار 300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 38 ہزار 862 روپے پر جاپہنچا۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 1972 روپے بڑھ کر 3لاکھ 76 ہزار 253 روپے ہوگئی۔
یاد رہے کہ منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت 7ہزار 700 روپے اضافے کے بعد4 لاکھ 36 ہزار 562 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
مزید برآں چاندی کی فی تولہ قیمت 60 روپے کےاضافے سے 5 ہزار 482 روپے ہوگئی۔