November 17, 2026

فیصل آباد۔۔۔ قرآن یڑھنا ثواب اور عمل کرنا ذریعہ نجات ھے۔

IMG-20251126-WA0271

فیصل آباد۔۔۔
قرآن یڑھنا ثواب اور عمل کرنا ذریعہ نجات ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن کے زیرانتظام جامعہ دار المصطفے سوات اور مدرسہ دار المصطفے شمس آباد فیصل آباد میں تعلیمی معیار اور ماحول کو بہتر کرنے کے لیے مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد کی زیرصدارت مدرسہ دار المصطفے شمس آباد میں ایک اھم اجلاس ھوا۔جس محمد ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن۔مدرس قاری اشتیاق حسین قادری ۔نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ ھوا کہ دینی تعلیم کے حصول کی اہمیت اور بچوں کو پڑھانے کے لیے جدید سہولیات سے استفادہ کرنا ضروری ھے۔مدرسہ دار المصطفے کو علاقے کا بہترین دینی تعلیمی ادارہ بناھیں گے۔حفظ کلاسز شروع ھیں۔