October 28, 2026

مہمند ایجنسی ۔ مہمند رائفل ہیڈکوارٹر میں 4بجے خودکش اندر داخل ہوچکے تھے دو کو ہدف سے پہلے ماردیۓ ہیں جوکہ بلاسٹ ہوۓ ہیں ایک ابھی تک زندہ ہے ۔ تمام دوست اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں

20240905_150006

مہمند ایجنسی ۔
مہمند رائفل ہیڈکوارٹر میں 4بجے خودکش اندر داخل ہوچکے تھے دو کو ہدف سے پہلے ماردیۓ ہیں جوکہ بلاسٹ ہوۓ ہیں ایک ابھی تک زندہ ہے ۔
تمام دوست اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں

ابھی تک اطلاعات کے مطابق تین خودکش بمبار ہلاک ہو چکے ہیں مزید سرچ آپریشن جاری ہے
مہند رائفلر غلنئ ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کا بڑاحملہ چار سے پانچ خودکش حملہ اور ہیڈکوارٹر کے اندر داخل فائرنگ کا تبادلہ جاری
مزید تفصیلات کا انتظار