November 17, 2026

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف شادی پلی نزد سائينداد ريلوے اسٹيشن کے گاوں صادق پهوڑ کی پرائمری اسکول کئی سالوں سے بنيادی سهولیات سے

IMG-20251126-WA0239

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
شادی پلی نزد سائينداد ريلوے اسٹيشن کے گاوں صادق پهوڑ کی پرائمری اسکول کئی سالوں سے بنيادی سهولیات سے محروم بنی ہوئی ہے نا پيئنے کا پانی’ناہی واشروم اور نا ہی چارديواری بهی نا ہونے کی وجہ سے کئی بچے تعليم جیسے زيور سے محروم ہوگئے ہیں جس میں 35 بچوں کی داخلہ ہے موجود صرف 6/7/ ٻار ہیں دوسری طرف اسکول کی عمارت زبون حالت میں جس کی وجہ سے معصوم بچوں میں خوف اور حراس میں مپتلا ہیں وہاں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ہم پيرسائيں کے مريد ہیں اس لئے ہمیں نظر انداز کیا جارہا ہے انہوں نے الزمات لگاتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئی مرتبہ چکر اسکول کی بلڈنگ پانی’ واشروم اور چارديواری کے کام کرانے کے لئے درخواستیں دی ہیں لیکن کوئی عمل نہیں ہو رہا انہوں نے وزیر تعلیم سردار شاہ اور دیگر اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ اسکول کے مرمتی کام کروا کے دیا جائے تاکہ ہمارے بچے آسانی سے تعليم حاصل کر سکے دوسری صورت میں احتجاج کیا جائے گا..