November 17, 2026

*سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز*

IMG-20251126-WA0186

*سعودی عرب میں مزید دو شراب خانے کھولے جائیں گے، رائٹرز*

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے مزید دو شراب خانے کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن کا افتتاح 2026 تک ہو گا۔

جن میں سے ایک ارامکو کے غیر مسلم غیر ملکی ملازمین کے لیے مشرقی صوبے ظہران میں قائم کیا جائیگا، جبکہ دوسرا جدہ میں غیر مسلم سفارتکاروں کے لیے مخصوص ہو گا۔