November 17, 2026

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج آفس میں پولیس ویلفئیر چیک ڈسٹریبیوشن سرامنی کا انعقادتفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن صاحب کے حکم سے میرج گرانٹ،ریٹائرمنٹ

IMG-20251125-WA0414

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)ڈی آئ جی شھید بینظیرآباد رینج آفس میں پولیس ویلفئیر چیک ڈسٹریبیوشن سرامنی کا انعقادتفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی پی شہید بینظیر آباد رینج فیصل بشیر میمن صاحب کے حکم سے میرج گرانٹ،ریٹائرمنٹ گرانٹ،فوری ریلیف کے چیک ڈسٹری بیوشن سرمنی کا انعقاد ہوا جس میں شہید بینظیر آباد رینج کے تینوں ایس ایس پیز نے شہید بینظیر آباد رینج کے 102 اہلکاروں میں پولیس ویلفئیر کے چیک تقسیم کیے ۔ میرج گرانٹ کے (50) کیسیز میں چیک تقسیم کیئے، ریٹائرمنٹ گرانٹ (35) کیسیز میں فوری ریلیف کے (17) کیسیز میں ویلفئیر چیک تقسیم کیے گئے اس موقع پر شہید بینظیرآباد رینج آفس کے اکاونٹنٹ محمد بخش رند بھی موجود تھے۔