November 17, 2026

*عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کردیا، نواز شریف کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر بیان*

IMG-20251125-WA0272

*عوام نے تشدد اور تخریبی سیاست کو مسترد کردیا، نواز شریف کا ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی پر بیان*

ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر ن لیگ کے امیدواروں اور کارکنوں کو مبارک باد دیتے ہوئےکہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی محنت اور بے لوث خدمت ملک کو صحیح راہ پر واپس لا رہی ہیں۔