*1971 کے بعد سے لے کے بھارت نے ہمیشہ بنگلہ دیش کو جدید آئیر فورس بننے میں رکاوٹ ڈالی اپنی پراکسیوؤں کے ذریعے سے
*1971 کے بعد سے لے کے بھارت نے ہمیشہ بنگلہ دیش کو جدید آئیر فورس بننے میں رکاوٹ ڈالی اپنی پراکسیوؤں کے ذریعے سے
*تاکہ کبھی بھی بنگلہ دیش عسکری لحاظ سے بھارت سے آگے نہ نکل جائے*
*جب سے پاکستان کے ساتھ بنگلہ دیش کے تعلقات اچھے ہوئے ہیں اب پاک فضائیہ آفیشلی طور پہ بنگلہ دیشی آرمی کو ٹرین بھی کرے گا اور پاکستان کے جنگی طیارے بھی خریدے گا الحمدللہ*
*پاکستان نے ہر دور میں مسلم ممالک کی مدد کی ہے پر چند کہ کوئی نمک حرام نکل بھی جائیں تو کچھ نہیں ہوسکتا ھماری دعا ہے یارب پاک فوج پاک فضائیہ پاک بحریہ ھمارے انٹیلیجنس اداروں کو دن دگنا رات چگنی ترقیوں سے ہمکنار فرما آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*