November 17, 2026

پاکستان پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھائے جانے کا امکان.

Screenshot_2025-11-24_135057

پاکستان پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھائے جانے کا امکان.

قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کا نیا اپوزیشن لیڈر ہوگا.

اس طرح پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا کردار ختم ہو جائے گا. ذرائع

اہم حلقوں کی جانب سے پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں کردار ختم کرنے کا فیصلہ.

ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 6 نشستیں جیتنے پر ن لیگ کو قومی اسمبلی میں اب سادہ اکثریت کے لیے پیپلز پارٹی پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا. ذرائع
یاد رہے کہ مختلف اداروں کی اہم ترین تقرریاں اپوزیشن اور حکومت (قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف) کی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہوتیں،