November 17, 2026

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیلی فضائیہ نے بیروت کے جنوبی مضافات پر بڑا وار کرتے ہوئے حزب اللہ کے فوجی ونگ کے چیف آف سٹاف ہیثم علی طبطبائی المعروف ابو علی کو نشانہ بنایا

IMG-20251124-WA0163

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا
اسرائیلی فضائیہ نے بیروت کے جنوبی مضافات پر بڑا وار کرتے ہوئے حزب اللہ کے فوجی ونگ کے چیف آف سٹاف ہیثم علی طبطبائی المعروف ابو علی کو نشانہ بنایا
حملے میں 5 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے

اسرائیلی فوج نے کھل کر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے طبطبائی کو حزب اللہ کا دوسرا بڑا کمانڈر قرار دیا
دوسری جانب حزب اللہ نے ابو علی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے اسے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دے کر شدید احتجاج کیا

ایک سال بعد بیروت پر یہ پہلا بڑا اسرائیلی حملہ ہے
جس نے پورے خطے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
لبنان کی حکومت نے اس دہشت گردانہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے
#قصوریات