بھارتی وزیرِ دفاع مسخرا راج ناتھ سنگھ: “جہاں تک زمین کا تعلق ہے، سرحدیں بدل سکتی ہیں۔ کون جانتا ہے، شاید کل سندھ دوبارہ بھارت کا حصہ بن جائے۔”
بھارتی وزیرِ دفاع مسخرا راج ناتھ سنگھ:
“جہاں تک زمین کا تعلق ہے، سرحدیں بدل سکتی ہیں۔ کون جانتا ہے، شاید کل سندھ دوبارہ بھارت کا حصہ بن جائے۔”
بھارتی وزیرِ دفاع، آپریشن سندور کی ناکامیوں کے بعد اپنی سیاست بچانے کے لئے حکومت کی ٹوٹی ہوئی ساکھ کو سہارا دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔ کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر بھارتی فوج نے قدم رکھنے کی ہمت کی، تو پاکستان اُن کا استقبال کرے گا:
جیکب آباد اور بھولاری سے ایف-16 لڑاکا طیارے
مسرور ایئربیس سے جے ایف-17 بلاک 3 اسکواڈرنز
اور بہت کچھ بھی سرپرائز ہوں گے ان شاءاللہ تکبیر اللہ اکبر کے ساتھ۔
تحریکِ نظریہ پاکستان