October 3, 2026

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

Screenshot_2025-11-23_013435

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا معیاری کام نہ کرنے والے ستھرا پنجاب کنٹریکٹر کی ادائیگی فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا کرنے والی ریڑھیاں فوری ہٹانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سرکاری نرخ ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کے ساتھ گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی

بازاروں میں لٹکتے ہوئے خطرناک بجلی کے تار فوری درست کروانے کا حکم، متعلقہ بجلی کمپنی کو سخت ہدایات جاری