ہر شہر کے تمام روڈز پر لین مارکنگ کا حکم
ہر شہر کے تمام روڈز پر لین مارکنگ کا حکم
گڈ گورننس یقینی بنانے کے لئے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ویجیلینس ٹیمیں بنانے کا حکم
مساجد کے وضو خانے کا پانی شجرکاری کے لئے استعمال کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
10 بجے کے بعد شادیاں ختم اور ون ڈش کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت
مسلسل غیر معیاری کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ضلعی سربراہان کو تبدیل کرنے کی وارننگ
2 وارننگ کے بعد تیسری وارننگ پر متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا جائے گا