October 5, 2026

پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا

IMG-20251124-WA0041

پی ٹی آئی خیبر پختونخواہ کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا
دو سالوں سے تبدیلی کے نام پر بنے حکومت میں عوام کی کوئی مدد نہیں کی جارہی۔ صوبے کے پاس تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو دینے کے لئے پیسے نہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم
وزراء اعلی بدل بدل کر عوام کے ساتھ مزاق کیا جارہا ہے۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم
صوبے میں کوئی بڑا میگا پراجیکٹ شروع نہیں ہوا۔ پنجاب ہم سے سو سال آگے چلا گیا۔ ہمارے پاس ڈینگی کا علاج نہیں
پختونخواہ سے لوگ علاج معالجہ کے لئے پنجاب جارہے ہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم
لوگ پوچھتے ہیں بارہ سالوں میں اور خاص کر دو سالوں میں کیا کارکردگی ہے میرے پاس جواب نہیں ہوتا۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم