October 5, 2026

الجزائر کی انآبا تجارتی بندرگاہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا

IMG-20251124-WA0013

الجزائر کی انآبا تجارتی بندرگاہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا
تین ایسے افراد کو گرفتار کر لیا گیا جو مبینہ طور پر گھانا کے شہری ہیں اور بھیڑ کا بھیس بدل کر اسپین جانے کی کوشش کر رہے تھے!

حکام کے مطابق، یہ تینوں افراد اسپین جانے والے بحری جہاز میں بھیڑوں کے درمیان چھپ کر سوار ہونا چاہتے تھے، مگر بندرگاہ کے اہلکاروں کو ایک بھیڑ کے بارے میں مشکوک حرکت محسوس ہوئی۔
معائنہ کرنے پر جب حقیقت سامنے آئی تو سب حیران رہ گئے، اور فوراً انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

یہ واقعہ اس بات کی واضح مثال ہے کہ کچھ لوگ غیر قانونی طریقوں سے بیرونِ ملک جانے کے لیے کس حد تک غیر معمولی اور خطرناک طریقے اختیار کر لیتے ہیں۔
وسلام
(واللہ علم)