سکھر بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی ) سکھر کے مہشور و معروف تاجر ن اور مسلم لیگ ن کے رہنما عبد القیوم قریشی عارضہ قلب کے باعث علیل ہوگئے جنہیں علاج و معالجہ کے لیے
سکھر بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی )
سکھر کے مہشور و معروف تاجر ن
اور مسلم لیگ ن کے رہنما عبد القیوم قریشی عارضہ قلب کے باعث علیل ہوگئے جنہیں علاج و معالجہ کے لیے سکھر کی این آئی سی وی ڈی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، عبد القیوم قریشی کے ورثاء کا اس سلسلے میں میں کہنا ہے کہ سکھر مینارہ روڈ پر واقع پیٹرول پمپ پر قبضہ ہونے کے باعث عبد القیوم قریشی کی صحت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور پیٹرول پمپ کے قبضے کے علاوہ سے سکھر ڈسٹرکٹ کورٹ اور سندھ سندھ ہائی کورٹ سکھر میں متعدد درخواستیں دائر کرنے کے بعد مخالف فریقین کی جانب سے پیٹرول پمپ اور پمپ کی پراپرٹی سے دست بردار نا ہونے کی صورت میں عبدالقیوم کے مخالف فریقین کی جانب سے مختلف طریقوں سے دباؤ ڈال کر ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا گیا ہے مخالفین کی جانب سے مسلسل ہراسمنٹ کا شکار ہونے کے باعث انکی دل کی دھڑکن متاثر ہوئی ہے جس پر انہیں سکھر کے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کروایا گیا ہے جہاں اب انکی طبیعت میں حد تک بہتری آنے کا بتایا گیا ہے