October 9, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق دو موٹر

Screenshot_2025-11-23_013435

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار کا اپس میں تصادم ہوا ایک شخص زخمی ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دے کر ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا
احاطہ نور محمد سے کہ ایک رکشہ سپیڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے درخت سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا تحصیل انچارج فاروق احمد کی ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہارون اباد شفٹ کر دیا۔