October 9, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری اسد احسان چک نمبر 15 ون آر والے کے والد چوہدری عبد المالک میٹرو شوز والے چوہدری عبد الخالق مرحوم ۔

Screenshot_2025-11-23_013435

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری اسد احسان چک نمبر 15 ون آر والے کے والد چوہدری عبد المالک میٹرو شوز والے چوہدری عبد الخالق مرحوم ۔چوہدری اظہار الحق ایڈووکیٹ کے بھائی میاں عدنان چوہدری پاکستان ٹیلی ویژن نیوز ہارون آباد والے عثمان خالق کے تایا ابو چوہدری احسان الحق وفات پاگئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد چوہدری زاہد اکرم چشتیاں محمد جمیل اختر چوہدری اسلام آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود چوہدری افتاب رامے چیتا خالد محمود ہاشمی رہنما مسلم لیگ ن۔ظفر علی ناگرا۔حاجی اصغر علی بھٹی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے