October 9, 2026

اکمل خان کی وفات کے بعد فردوس مکمل طور سوگ میں چلی گئیں،انہوں نے فلموں سے مکمل کنارہ کشی کر لی اور خود کو کوٹھے میں بند کرلیا

FB_IMG_1763874559295

اکمل خان کی وفات کے بعد فردوس مکمل طور سوگ میں چلی گئیں،انہوں نے فلموں سے مکمل کنارہ کشی کر لی اور خود کو کوٹھے میں بند کرلیا تھا،بہت سی فلمیں زیر تکمیل تھیں،فلمساز،ڈاریکٹرز بہت پریشان ہُوئے،سب نے اُنہیں فلموں میں واپس لانے کے کیے سر توڑ کوششیں کرلیں مگر بے سود،پھر اعجاز درانی کو اُنکے کوٹھے پر بھیجا گیا،جو منت سماجت کرکے فردوس کو انڈسٹری واپس لائے پھر فردوس اور اعجاز کا معاشقہ بھی چل نکلا،دونوں نے شادی بھی کر لی تھی مگر یہ شادی فردوس قائم نہ رکھ پائیں تھیں۔۔۔۔