November 17, 2026

*ٹونی بلیر ( سابق برطانوی وزیراعظم) کی نومسلم بہن لورن بوتھ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کی اجتماع عام میں اسٹیج پر خطاب کے لئے جب آئی تو اللھم صلی علی محمد سے خطاب کا آغاز کیا*

Screenshot_2025-11-23_092750

*ٹونی بلیر ( سابق برطانوی وزیراعظم) کی نومسلم بہن لورن بوتھ مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کی اجتماع عام میں اسٹیج پر خطاب کے لئے جب آئی تو اللھم صلی علی محمد سے خطاب کا آغاز کیا*

*ٹونی بلیر نے کہا تھا کہ ع ر ا ق کے پاس ماس ڈسٹرکشن کے ہتھیار ہیں اور پھر ع ر ا قی مسلمانوں کو شدت پسند قرار دے کر بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی*

*وہ جس روشنی کو بجھانے آیا تھا وہ روشنی اسکے در و دیوار پر دستک دے رہی تھی*

**لورن بوتھ نے اسلام قبول کرکے دنیا کے سامنے اسی حقیقت کو بیان کیا تھا جو قرآن نے سب سے چھوٹی سورت سورہ کوثر کے تین آیات میں بیان کیا ہے**

*” اے نبی ص ہم نے تمھیں کوثر عطا کیا ہے ، پس تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو ، بے شک تمھارا دشمن ہی نیست و نابود ہونے والا ہے “*

*اس دنیا میں کبھی چنگیر کا پوتا برکے خان اللھم صلی علی محمد پڑھتا رہے گا تو کبھی ٹونی بلیر کی بہن لورن بوتھ*