پاک بحریہ نے الیکٹرانک وارفیئر کے پہلے جھٹکے میں بھارتی نیوی کو بوچھاڑ کر رکھ دیا پندرہ نومبر 2025 کی رات بھارتی نیوی کا تمام سسٹم جام کردیا الحمدللّٰہ
پاک بحریہ نے الیکٹرانک وارفیئر کے پہلے جھٹکے میں بھارتی نیوی کو بوچھاڑ کر رکھ دیا پندرہ نومبر 2025 کی رات بھارتی نیوی کا تمام سسٹم جام کردیا الحمدللّٰہ
ہوا کچھ یوں کہ 15/11/25 کی رات بھارتی آبدوز نے پاکستانی پانیوں میں گھسنے کی کوشش کی ، ان کا خیال تھا رات کے اس پہر ہم سورہے ہونگے 😂🦅⚓
جیسے ہی بھارتی آبدوز پاکستانی حدود کے قریب پہنچنا شروع ہوئی اس کا سسٹم اور آلات مکمل طور پر جام کردیئے گئے اور بھارتی نیوی کو پیغام چھوڑا گیا کہ اس وقت آپ لوگ ہمارے رحم و کرم پر ہیں اگر آپ واپس اپنی حدود میں نہ گئے تو سمندر برد کردیئے جاؤ گے
انڈینز نے یہ پیغام سننے کے بعد آبدوز کو مزید قریب لانے کی کوشش کی تو ان کو پتہ چلا ان کا سارا سسٹم جام ہوچکا ہے وہ اب پاکستان کے رحم و کرم پر ہیں
تب بھارتی نیوی نے باقاعدہ پیغام چھوڑا کہ ہم سرنڈر کرتے ہیں اور ہم واپس اپنی حدود میں چلے جاتے ہیں آپ جیمنگ ختم کرو
اس کے بعد پاکستان نے جیمنگ ختم کی اور انڈین آبدوز کو سخت ترین وارننگ دے کر اپنی نگرانی میں آبدوز کو ان کے پانیوں میں واپس بھیجا الحمدللّٰہ آپ کے محافظ چوبیس گھنٹے جاگ رہے اور آپ کا دفاع ہر محاذ پر کررہے ہیں
پاکستان تاقیامت سلامت وطن
پاک بحریہ زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد
#PakistanArmy
#PakNavy