ہم فضائی صلاحیت میں پاکستان سے10سال پیچھے جارہے ہیں اور جلد 20 سال پیچھے چلے جائیں گے۔۔۔ پاکستان اور چین خفیہ ڈیل کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان چین سے 35 J لے گا یا نہیں۔۔؟
ہم فضائی صلاحیت میں پاکستان سے10سال پیچھے جارہے ہیں اور جلد 20 سال پیچھے چلے جائیں گے۔۔۔ پاکستان اور چین خفیہ ڈیل کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان چین سے 35 J لے گا یا نہیں۔۔؟
ہمیں معلوم نہیں۔۔۔۔مگر 20 J فائٹر طیارے کی کوئی بات نہیں کررہا،جبکہ 20 J دنیاکاخطرناک ترین ففتھ جنریشن اسٹیلتھ طیارہ ہے۔۔
یہ طیارہ معمہ ہے جس کی رفتار، رینج، تمام اندرونی سسٹمز کو چین نے خفیہ رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔دنیا کے طاقتور ممالک اس بارے صرف اتنا کھوج لگاسکتےہیں کہ اس طیارے نے کچھ ماہ قبل تائیوان کے اوپر سے پروازیں کیں۔۔
وہاں نصب امریکہ کے تمام ریڈار اس کو مکمل ٹریک کرنےمیں ناکام رہے، یہ طیارےکب پاکستان کے فضائی سکواڈ کا حصہ بن رہے ہیں یا بن چکے ہیں کسی کو معلوم نہیں، ہم صرف اندازہ ہی لگا سکتے ہیں۔۔
بھارتی فضائیہ کی انٹیلی جنس رپورٹ۔۔۔