سی پی او ملتان کے حکم پر دو جواں سال سگے بھائیوں کو کارریس کے دوران تیز رفتار گاڑی سے کچلنے والے رئیس زادے نشاط سکول سسٹم کے مالک عالمگیر خاں کےبیٹے شمیرخان کے خلاف تھانہ ڈی ایچ اے میں اقدام قتل (تین سو دو )کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہے

ڈی ایس پی راؤطارق صاصب کے مطابق ریس لگانے والی دوسری گاڑی کی تلاش بھی جاری ہے
جلد دوسرے رئیس زادے کو بھی گرفتار کر لیا جاۓ گا
شہید ہونے والے بچوں کے والد کی عمر ستر سال ہے اور یہی دوبچے اس کی کل کائنات تھے
ایک بھائ کی ایف آئی اے میں نوکری ہوگئی تھی دوسرا اسے چھوڑنے جارہا تھا کہ ظالموں کے ظلم کا شکار ہوگیا۔۔۔