November 17, 2026

خانیوال تھانہ سرائے سدھو کی حدود میں طالبہ پر قاتلانہ حملہ

Screenshot_2025-11-21_080559

خانیوال

تھانہ سرائے سدھو کی حدود میں طالبہ پر قاتلانہ حملہ

کالج یونیفارم میں کالج جاتی ہوئی اللہ دتہ سیال کی بیٹی حشمت مرالی پر بستی نواں شہر کے قریب اوباش لڑکوں کا حملہ زخمی کر کے فرار پولیس تھانہ سرائے سدھو موقع پر پہنچ گئی

شہریوں کی جانب سے ڈی پی او خانیوال سے فوری نوٹس لینے اور ملزمان کی گرفتاری کی اپیل