November 17, 2026

جعلی کرنسی کا استعمال/ایس بلال قیوم کو نوکری سےفارغ کردیا گیا ۔۔۔۔

Screenshot_2025-11-18_180603

جعلی کرنسی کا استعمال/ایس بلال قیوم کو نوکری سےفارغ کردیا گیا ۔۔۔۔
پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 18 کے افسر بلال قیوم کو جعلی نوٹوں کی انکوائری میں نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
بلال قیوم نے 50 لاکھ کے عوض اپنی گاڑی عامر نامی شخص کو فروخت کی تھی،
عامر یہ رقم استعمال کرتے ہوئے پکڑا گیا،
ایف آئی اے نے جب تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ رقم پولیس افسر بلال قیوم نے دی ہے۔
ایس پی بلال قیوم سپیشل برانچ، ٹیلی کمیونیکیشن سمیت دیگر برانچز میں تعینات رہ چکے ہیں۔