November 17, 2026

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف پیپلزپارٹی ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری لیاقت لہڑی کی سماء سے گفتگو

Screenshot_2025-11-18_180603

حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

پیپلزپارٹی ایم پی اے و پارلیمانی سیکریٹری لیاقت لہڑی کی سماء سے گفتگو

پیپلزپارٹی کی بھی کوشش ہوگی نیا چہرہ اور مثبت چہرہ آئے،لیاقت لہڑی

ایسا وزیراعلیٰ جو بلوچستان کے مسائل سے واقف بھی ہو اور حل کی کوشش کرے،لیاقت لہڑی

ہم تمام دوست بیٹھ کر مشاورت کررہے ہیں کہ ایسا سی ایم لائیں،لیاقت لہڑی

ہمارے ارکان کی اکثریت سی ایم کو ہٹانا چاہتی ہے

چاہتے ہیں پارٹی سے کوئی اور وزیراعلیٰ آئے اور صوبے کےبدترین صورتحال کو کنٹرول کرے،لیاقت لہڑی

نئے وزیراعلیٰ کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی،لیاقت لہڑی

پارٹی جسے وزیراعلیٰ نامزدکرےگی اسے تسلیم کریں گے،لیاقت لہڑی

ہمیں بلوچستان اور اس کے عوام کو دیکھنا ہے،لیاقت لہڑی

وزیراعلیٰ نے قیادت کو کچھ اور باتیں بتائی تھیں،لیاقت لہڑی

لیکن ہم زمینی حقائق کو دیکھتے ہیں جو یکسر مختلف ہیں،لیاقت لہڑی

ہم نے زمینی حقائق قیادت کے سامنے رکھے ہیں،لیاقت لہڑی

قیادت جو فیصلہ کرے گی ہم لبیک کریں گے،لیاقت لہڑی