* حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف * صوبائی وزیر زراعت و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ سے حب میں ترقیاتی اسکیمات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری*
* حب رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
* صوبائی وزیر زراعت و ترجمان صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری کے خصوصی فنڈ سے حب میں ترقیاتی اسکیمات کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری*
شکریہ محسن حب
چیزل آباد حب میں اسٹریٹ لائٹ انسٹالیشن مکمل کر دی گئی
جیسا کہ تمام تر ضلع حب میں بلا تفریق اسکیمات جاری ہیں
حب ٫گڈانی ٫وندر ٫ساکراان ٫دریجی تمام تر ضلع میں بلا تفریق میر صاحب کے فنڈ سے ریکارڈ ترقیاتی اسکیمات کی جا رہی ہیں جن میں روڈ ٫ سیوریج ٫واٹر سپلائی لائن ٫سولر بور ٫ہوم سولر ٫اسکول ٫کمیونٹی ہال ٫لائبریز ٫بیسک ہیلتھ سینٹر اور دیگر بے شمار اسکیمات شامل ہیں
اس سلسلے میں چیزل آباد
( مین روڈ ) پر اسٹریٹ لائٹ انسٹالیشن کر کے علاقے کو روشن کر دیا گیا
علاقے کی عوام نے سیوریج روڈ اور اب اسٹریٹ لائٹ کی سہولت دینے پر منتخب ( ایم پی اے ) رکن بلوچستان اسمبلی میر علی حسن زہری کا شکریہ ادا کیا