ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی )دی لرننگ حب اسکول مرزاٹاون ہارون اباد میں یوم ازادی کے سلسلے میں پاکستان میری جان
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی )دی لرننگ حب اسکول مرزاٹاون ہارون اباد میں یوم ازادی کے سلسلے میں پاکستان میری جان
کے عنوان سے رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد
تفصیلات کیمطابق دی لرننگ حب اسکول ہارون اباد میں یوم ازادی کے سلسلے مییں پاکستان میری جان کے عنوان سے دلچسپ پروگرام کا انقاد کیا گیا والدینن نے بھرپور شرکت کی پروگرام میں بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلیو پیش کئے جبکہ معروف سنگر کامیڈین اور اینکر پرسن عبدالرشید یوسفی نے کمپئیرنگ کے فرائض سر انجام دینے کے ساتھ ساتھ اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتےہوئے پروگرام میں مزاحیہ خاکے دلچسپ سوالات و جوابات اور ملی نغمے گا کر پروگرام کو چار چاند لگا دئیے اور حاضرین سے خوب داد حاصل کی کوئز پروگرام میں سوالوں کے جوابات پر حاضرین کو انعامات دیے جن میں کیش پرائز بھی شامل تھے اس موقع پر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون اباد کے ، ایم اصف قمر ،عرفان کھوکھراور دیگر بھی موجود تھے اسکول کی پرنسیپل نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں اہلیان علاقہ اور والدین کا بے حد شکریہ اداکرتی ہوں جنہوں نے ہمیں اتنی عزت دی اور تعاون کرتے ہوئے اپنے بچوں کا دی لرننگ حب اسکول میں ایڈمیشن کروایا اور ہمارے پروگرام میں اکر ہماری حوصلہ افزائی کی سکول ہذا کی پرنسپل نے مزید کہاکہ دی لرننگ حب اسکول کی جانب سے میں اج اعلان کرتی ہوں کہ غریب ،نادار اور یتیم بچوں کو دی لرننگ حب اسکول میں بلکل مفت ایڈمیشن اور بغیر فیس کے تعلیم دی جائے گی پروگرام کے اختتام پر پرنسپل نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے