November 17, 2026

کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کی 28 سال قبل چوری کار کا 10 ہزار کا ای چالان موصول

IMG-20251119-WA0289

کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل کی 28 سال قبل چوری کار کا 10 ہزار کا ای چالان موصول

کراچی:فائیو اسٹار ہوٹل کی ملکیتی کار نمبری AAR-540 مئی 1997 کو شاہراہ فیصل پر فیاض سینٹر کے قریب کار پارکنگ سے چوری ہوگئی تھی۔

کراچی:ایف آئی آر 122/97 صدر تھانے میں ہوٹل ملازم زاہد کی مدعیت میں 22 مئی 1997 کو درج کرائی گئی تھی۔

کراچی:گزشتہ ہفتے ہوٹل انتظامیہ کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 10 ہزار روپے کا ای چالان موصول ہوگیا

کراچی: پورا جرمانہ ادا کریں گے مگر پہلے کراچی پولیس مسروقہ گاڑی برآمد کرکے دے۔ ہوٹل مالک