*دنیا بھر میں انٹرنیٹ بر,یک ڈاؤن؛ متعدد ویب سائٹس بند* کلاؤڈ فلیئر سروس میں خرابی کے باعث دنیا بھر میں کئی ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں، صارفین کو ایرر
*دنیا بھر میں انٹرنیٹ بر,یک ڈاؤن؛ متعدد ویب سائٹس بند*
کلاؤڈ فلیئر سروس میں خرابی کے باعث دنیا بھر میں کئی ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں، صارفین کو ایرر 500 کا سامنا ہے۔ کلاؤڈ فلیئر کا ڈیش بورڈ اور API بھی متاثر ہیں۔ کمپنی نے مسئلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں اور اب بحالی ہو گئی ہے ہے۔