فیصل آباد۔۔۔۔۔رضکار ھمارا سرمایہ ھیں۔انکی انتھک محنت سے آج المصطفے فاؤنڈیشن ملک گیر اللہ کے مخلق کی خدمت میں مصروف ھیں
فیصل آباد۔۔۔۔۔رضکار ھمارا سرمایہ ھیں۔انکی انتھک محنت سے آج المصطفے فاؤنڈیشن ملک گیر اللہ کے مخلق کی خدمت میں مصروف ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن کے سالانہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ھوئے چیرمین ڈاکٹر شہزاد نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈپشن کے ملک بھر میں فی سبیل اللہ کام کرنے والے رضکار ھی اصل میں ھماری کامیابی کے ضامن ھیں۔کنونشن سے سید صفدر حسین شاہ۔پروفیسر محمد جعفر قمر نے سماجی خدمات پر خطاب فرمایا۔اس موقع پر حافظ محمد شاھد سیالوی سیکرٹری جنرل اور دیگر احباب میں مجاھد حسین خان۔عصمت اللہ۔رانا محمد عمران۔ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا فیصل نوید۔عرفان بشیر سیالوی۔اعجاز نصیری۔جاوید اقبال سندھو۔عادل عظیم ورک۔طارق چشتی۔ناصر قادری۔محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔ڈاکٹر ظہور احمد۔عبد المتین۔ڈاکٹر کاشف رحمن۔ابراضیاء اور دیگر کو شیلڈ اور سرٹفکیٹس دیئے گے۔آخر میں سرپرست اعلی علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی نے دعا فرمائی