ٹیکسلا (راجہ نورالہی عاطف سے)توقیر اتمانزئی نے ٹیکسلا پریس کلب کی رکنیت فارم حاصل کر لیا۔توقیر اتمانزئی نے ٹیکسلا پریس کلب کی رکنیت کے لیے
ٹیکسلا (راجہ نورالہی عاطف سے)توقیر اتمانزئی نے ٹیکسلا پریس کلب کی رکنیت فارم حاصل کر لیا۔توقیر اتمانزئی نے ٹیکسلا پریس کلب کی رکنیت کے لیے باقاعدہ فارم حاصل کرتے ہوئے کہا کہ یہ فارم صرف رکنیت کا کاغذ نہیں، بلکہ اس مشترکہ صحافتی فورم کو تسلیم کرنے اور اسے مزید مضبوط بنانے کی ذمہ داری بھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ پوری کوشش کریں گے کہ پریس کلب کی فعالیت، یکجہتی اور ادارہ جاتی مضبوطی کے لیے جو خدمات دے سکیں، بھرپور طریقے سے ادا کریں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکسلا جیسے اہم علاقائی مرکز کے لیے ایک فعال اور مضبوط پریس کلب ناگزیر ہے، اور امید ہے کہ یہ فورم جلد اپنے اہداف اور مقاصد حاصل کرے گا۔