November 17, 2026

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)انجمن تاجران بندر روڈ کے صدر ناظم الدین شیخ کو آ ل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کا واںس چیرمین

IMG-20251117-WA0201

سکھر(بیورورپورٹ۔ سید نصیر حسین زیدی)انجمن تاجران بندر روڈ کے صدر ناظم الدین شیخ کو آ ل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کا واںس چیرمین منتخب کر نے کا اعلان کیا۔ انجمن تاجران بندر روڈ کی تاجر برادری اور تمام عہدیداران نے ناظم الدین شیخ کو آ ل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کا واںس چیرمین منتخب ہونے پر انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ھے اور انھیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی ہارون میمن صاحب کے اس اقدام سے تاجر برادری کے مسائل حل کرنے میں بڑی مدد ملےگی۔ دریں اثنا آ ل سکھر اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری کے نو منتخب واںس چیرمین ناظم الدین شیخ نے ان تمام دوست احباب کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ھے