November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے ممبر چوہدری محمد جمیل انجم فقیر والی والے کے بہنوئی ریٹائرڈ صوبیدار سرور علی قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات

Screenshot_2025-11-15_180703

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے ممبر چوہدری محمد جمیل انجم فقیر والی والے کے بہنوئی ریٹائرڈ صوبیدار سرور علی قضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس ڈاکٹر فرمان نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے